جنرل راحیل شریف کو کمیشنڈ رجمنٹ کے کرنل آف بٹالین کے بیجز لگائے گئے

منگل 15 دسمبر 2015 09:22

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15دسمبر۔2015ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو کمیشنڈ رجمنٹ کے کرنل آف بٹالین کے بیجز لگا دیئے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پیر کے روز آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو کمیشنڈ رجمنٹ کے کرنل آف بٹالین کے بیجز ریٹائرڈ سینیئر آرمی افسران نے لگائے۔

متعلقہ عنوان :