اسلامی فوجی اتحاد:پاکستان نے باضابطہ شمولیت کی تصدیق کر دی،اتحاد میں پاکستان کے ممکنہ کردار بارے معلومات لے رہے ہیں،دفتر خارجہ، پاکستان علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر انسداد دہشت گردی بارے ہر قسم کی کوششوں کی مکمل حمایت کرتا ہے،پا کستان بھارت کے ساتھ با مقصد اور بامعنی مذاکرات چاہتا ہے، افغانستان میں امن، استحکام اور مفاہمتی عمل کو آگے بڑھانے میں پرعزم ہیں، ایران اور 6 ممالک کا جوہری معاہدے پر حالیہ پیشرفت خوش آئندہے، خلیل اللہ قاضی،اے پی ایس شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ،قوم پہلے سے زیادہ متحدہے،شہداء کے والدین کے حوصلے کو سراہتے ہیں ،ترجمان دفتر خارجہ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
جمعہ 18 دسمبر 2015 09:46
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18دسمبر۔2015ء) پاکستان نے سعودی عرب کی جانب سے اعلان کردہ 34 ممالک پر مبنی فوجی اتحاد میں باضابطہ شمولیت کی تصدیق کر دی ہے ،دفتر خارجہ کے ترجمان قاضی خلیل اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان اس اتحاد کا باقاعدہ رکن ہے تاہم سعودی حکومت سے اتحاد میں پاکستان کے ممکنہ کردار کے بارے میں مزید تفصیلات طلب کی ہیں۔جمعرات کے روز دفتر خارجہ میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران قاضی خلیل اللہ نے کہا کہ پاکستان علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر انسداد دہشت گردی کے لیے کی جانے والی ہر قسم کی کوششوں کی مکمل حمایت کرتا ہے۔
ترجمان نے میڈیا میں آنے والی ان اطلاعات کو بے بنیاد قرار دیا کہ پاکستان کو اس اتحاد پر اعتماد میں نہیں لیا گیا اوراتحاد کے حوالے سے پاکستان کو حیرانگی ہوئی ہے،پاکستان نے سعودی اتحاد میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے ،سعودی فوجی اتحاد سے متعلق مزید تفصیلات لے رہے ہیں،پاکستان سعودی عرب کی قیادت میں 34 ممالک کے اتحاد میں شامل ہے ،اتحاد میں شامل ہونے کیلئے پاکستان اپنے کردار کے حوالے سے سعودی حکام سے معلومات لے رہا ہے،انہوں نے کہا کہ پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان برادرانہ تعلقات ہیں ،دونوں ممالک مختلف شعبوں میں تعاون کو بڑھا رہے ہیں، واضح رہے کہ سعودی عرب نے دو روز قبل یہ اعلان کیا تھا کہ اس نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف جنگ کے لیے 34 اسلامی ریاستوں پر مشتمل اتحاد قائم کیا ہے، جس میں پاکستان بھی شامل ہے جبکہ گزشتہ شتہ روز وزارت خارجہ کے ایک سینیئر عہدیدار نے ابتدائی طور پر پاکستان کو نئے اتحاد میں شامل کرنے پر حیرت کا اظہار کیا تھا اور ان کا کہنا تھا کہ ریاض نے اسلام آباد کو اس حوالے سے اعتماد میں نہیں لیا ہے ، دفتر خارجہ خلیل اللہ قاضی نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب دہشت گردی سمیت مختلف شعبوں میں شراکت دار ہیں، 34 ملکی اتحاد کا خیرمقدم دہشت گردی کے خلاف موقف کے باعث کیا تاہم اتحاد کے حوالے سے مزید تفصیلات کا انتظار ہے جس کے بعد اس بات کا فیصلہ کریں گے کہ سعودی اتحاد میں کس حد تک شامل ہوں گے،ترجمان نے کہا کہ ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس پاکستان اور خطے کے لئے مفید ثابت ہوئی، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان افغانستان میں امن عمل کا خواہاں اور مفاہمتی عمل میں سہولت کار کا کردار ادا کر رہا ہے، پاکستان اور افغانستان کا مفاد الزامات بڑھانے سے نہیں بلکہ ایک دوسرے سے خوشگوار تعلقات بنانے میں ہے، افغانستان میں امن، استحکام اور مفاہمتی عمل کو آگے بڑھانے میں پرعزم ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 18 دسمبر 2015 کی مزید خبریں
-
قطر کا قومی دن، پاکستان اور قطر کی ٹیموں میں ٹی20 میچ آج دوحا میں ہوگا،پاکستان کی طرف سے سزا پوری کرنے والے کرکٹر سلمان بٹ اور محمد آصف پابندی ختم ہونے کے بعد پہلی بار ان ایکشن ہونگے
-
بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں سے نا انصافی، مصبا ح الحق کا آئندہ لیگ نہ کھیلنے کا فیصلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس،متعدد مسودہ قانون اورترمیمی بلوں کی منظوری، پنجاب اینیمل سلاٹر کنٹرول ترمیمی بل اور پنجاب پولٹری پروڈکشن ایکٹ 2013 کے مسودہ قانون کی منظوری ،بل ... مزید
-
خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس، نئی صنعتی پالیسی اور ڈاکٹرزکیلئے 3.3 ارب کے مالی مراعات کے پرکشش اور غیر معمولی پیکج کی منظوری، نئی صنعتی پالیسی پر عمل درآمد کیلئے خامیوں سے پاک جامع حکمت عملی فوری ... مزید
-
174 کھرب کا قرضہ،ہر پاکستانی 91 ہزار کا مقروض ہے،پارلیمانی سیکرٹری خزانہ،معیشت کی بحالی کے لئے بھرپور کام کیا جا رہا ہے،سٹیٹ بنک کی رپورٹ میں کچھ ایریا میں بہتری اور کچھ میں مزید اصلاحات کی نشاندہی ... مزید
-
سندھ حکومت کاصوبائی اسمبلی اجلاس کے حوالے سے جارحانہ پالیسی اختیار کرنے کافیصلہ،صوبائی پارٹی قیادت کے آپس میں صلاح مشورے ،حکمت عملی تیار
-
سپر یم کو رٹ کے احکاما ت پر عدم عملدرآ مد ،وفاق کی حکو مت سندھ سے سخت باز پر س ،9سوالا ت پو چھ لیے ، و فا قی وز ارت پا نی و بجلی کا صوبائی حکومت کو خط ، ایڈ یشنل چیف سیکر یٹری تر قیات نے اہم اجلاس طلب کر ... مزید
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیلی کام کمپنیوں کو بیرون ملک کالز کی مد میں 12فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس ادا کرنے کا حکم جاری کردیا
-
عبدالمالک بلوچ کو وزیراعظم نواز شریف کا پولیٹیکل سیکریڑی مقرر کرنے کا امکان،ڈاکٹر مالک کی ففٹی ففٹی رضا مندی
-
چینی مافیا نے چینی کی قیمت میں اڑھائی روپے فی کلو اضافہ کردیا
-
ہماری حکومت سے قبل اسلام آباد ایک منڈی بنا ہوا تھا وزیر داخلہ پہلے ایسے وزیر ہیں جن پر ایک روپے کرپشن کا الزام نہیں۔طلال چوہدری
-
پنجاب ، 55سالہ ٹرک ڈائیور خاتون شمیم اختر نے عزم ہمت کی مثال قائم کر دی ،سڑک پر اینٹوں سے بھرا ٹرک دوڑاتی خاتون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا
-
نائن الیون کے بعدامریکہ کی سیکورٹی کافی بہترہے ، دہشتگردحملے کاخطرہ موجودہے،باراک اوبامہ ،امریکی شہریوں کے تحفظ کیلیئے سیکورٹی مزیدبڑھادی گئی ، انسانی حقوق کیلئے امریکہ آوازبلندکرتارہے گا،میڈیاسے ... مزید
-
لندن ،امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ گولف کلب کیس ہار گئے ،عدالت نے ٹرمپ کی درخواست مسترد کر دی ،ونڈ فارم کی تعمیر جاری رکھنے کا فیصلہ برقرار
-
کویت ایئر لائن نے اسرائیلی مسافروں کا بائیکاٹ کر دیا،فضائی کمپنی کی جانب سے نیویارک سے لندن کے لیے فضائی سروس معطل
-
سعودی عرب :عمرہ فرموں کو ناقص انتظامات پر وارننگ،زائرین کے لیے مکہ اور مدینہ میں نامناسب رہائش پر جرمانے ہوں گے ۔سعودی وزارت حج
-
ا مریکا کا ترکی سے جنگی طیارے واپس بلانے کا اعلان ، طیارے شام میں داعش کے خلاف فضائی کارروائی کے لیے تعینات کیے گئے تھے
-
’مودی جی بیٹی پال کر دیکھیں تب درد جانیں گے‘ گینگ ریپ و تشدد سے ہلاک نربھیہ نامی لڑکی کے والدین کی بھارتی وزیراعظم سے خط میں انصاف کی دہائی
-
یمن میں حوثی باغیوں سے جنگ بندی کا معاہدہ کسی بھی وقت ختم ہو سکتا ہے۔سعودی قیادت میں اتحادیوں کی حوثی باغیوں کو وارننگ ،جنگ بند ی معاہدے کی 150مر تبہ خلاف ورزی کی جا چکی اقوام متحدہ باغیوں کو بتائے ... مزید
-
امریکہ اور کیوبا کے سفارتی تعلقات 50 برس بعد دوبارہ بحال،ہوانا میں امریکی سفارتخانہ دوبارہ کھل گیا ،امریکہ اور کیوبا میں کمرشل پروازیں بحال ہوں گی
-
چوہدری نثار نے وزارت داخلہ کی ڈھائی سالہ رپورٹ ایوان میں پیش کردی ،سکیورٹی پر اور امن و امان حوالے سے 2500 سے زائد، صوبوں کے ساتھ 900سے زائد انٹیلی جنس رپورٹس شیئر کی گئیں ، نادرا سے 3 سیکشن آفیسرز گرفتار ... مزید
-
فوج کی سول حکومت کے کام میں بے جا مداخلت کا تاثر درست نہیں ، خواجہ آصف،عدلیہ ہو ، میڈیا یا فوج سب اداروں نے قومی اہداف حاصل کرنے میں اپنا کردار ادا کیاہے ، سب اداروں کا ا حترام کرتے ہیں ، چیلنجز سے ... مزید
-
اسلامی فوجی اتحاد:پاکستان نے باضابطہ شمولیت کی تصدیق کر دی،اتحاد میں پاکستان کے ممکنہ کردار بارے معلومات لے رہے ہیں،دفتر خارجہ، پاکستان علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر انسداد دہشت گردی بارے ہر ... مزید
-
پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ایک دوسرے سے رابطے میں ہیں،اگلے ماہ ملاقات کی تاریخ اور جگہ کا تعین کیا جارہا ہے،بھارتی وزارت خارجہ
-
پنجاب کی57اورسندھ کی43یونین کونسلزکے ضمنی بلدیاتی انتخابات ،پنجاب میں مسلم لیگ ن ،سندھ میں پیپلزپارٹی نے میدان مارلیا، غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج
-
ایم کیوایم پیپلزپارٹی کے ساتھ چلنے کوتیارہے ،سینیٹرطاہرمشہدی ،سندھ میں پی پی قیادت سے تحفظات ہیں ،آپ اپنی سندھ کی قیادت کوکہیں ہمارے تحفظات دورکئے جائیں، بلاول بھٹو سے ملاقات
-
گزشتہ دو سالوں میں بجلی چوری سے 101.54ارب کے نقصانات ہوئے،حکومت بجلی چوری کی روک تھام کیلئے اقدامات کررہی ہے،عابد شیرعلی ،ٹاسک فورس کی تشکیل، کنڈا کنکشن کو ضبط کرنے کے لئے پالیسی اور چوری کا سراغ لگانے ... مزید
-
چیچوں کی ملیاں مظفر گڑھ توانائی منصوبے کا معاہدہ بلیک لسٹ کمپنی سے کیا گیا ،پی اے سی میں انکشاف ، کمپنی نے دو ارب 73 کروڑ کا غبن کیا ، 246 ارب کی بجلی بل کی وصولی نیب سے کروانے کی سفارش ،کمیٹی کا سات سال ... مزید
-
قومی ائیرلائن کا خسارہ 114ارب سے تجاوز کر گیا ، وزیراعظم کا اپوزیشن کو نجکاری سے متعلق اعتماد میں لینے کا فیصلہ ،وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی قیادت میں ایک کمیٹی تشکیل دی جائے گی جو پی آئی کی نجکاری کے ... مزید
-
نواز شریف حکومت کا سب سے بڑا مالی سکینڈل سامنے آ گیا ،سرکلر ڈیٹ کے تحت 480 ارب روپے کی ادائیگی غیر قانونی غیر شفاف ہے ، آڈیٹر جنرل ،حکومت نے کمپنیوں کے کلیم سے زائد 33 ارب روپے ادا کر دیئے، پیپکو کو 342 ... مزید
-
کراچی، احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع کردی، نیب کی تحویل میں دیدیا ،سوئی گیس کمپنی کے ایم ڈی سہیل صدیقی اور شعیب وارثی کا تیس دسمبر تک ریمانڈ بھی دے دیا گیا ،سندھ ہائی ... مزید
-
کراچی،اینٹی کرپشن عدالت نے یوسف رضا گیلانی کی 9 مقدمات میں حاصل شدہ ضمانت میں توثیق کردی،مرحوم ا مین فہیم کا نام ٹڈاپ اسکینڈل کیس سے خارج
-
اسلامی فوجی اتحاد:سعودی حکام کا تمام ممالک کی اپوزیشن جماعتوں کو بھی اعتماد میں لینے کا فیصلہ،آصف زرداری سعودی حکام کی خصوصی دعوت پر جدہ پہنچ گئے،اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے،آصف زرداری ،سینیٹر ... مزید
-
انتہا پسندی بھارت کے ماتھے پر کلنگ کا ٹیکہ ہے ، استاد غلام علی خان کا پروگرام ممبئی میں نہ ہونے پر شرمندہ ہوں ، اوم پوری،تھوڑے سے انتہا پسند ہیں جو پا ک بھارت تعلقات خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں،ساری ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.