ترکی کے ساتھ باہمی روابط نظر ثانی کی ضرورت ہے، آسٹریا

اتوار 5 مارچ 2017 17:11

ویانا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر مارچ ء) آسٹریا کے چانسلر کرسٹیان کیرن نے مطالبہ کیا ہے کہ ایردوآن کے لیے ریفرنڈم کے لیے یورپ بھر میں کیے جانے والے جلسے جلوسوں پر پابندی عائد کی جائے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹرویو میں کیرن کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں یورپ کو ایک مشترکہ طرز عمل اپنانا ضروری ہے اور یہی اس مسئلے کا مناسب ترین حل ہے۔ ان کے بقول اس طرح کوئی ایک ملک جیسے کہ جرمنی ترکی کے دباؤ میں نہیں آئے گا۔ آسٹریا کے چانسلر نے یہ مطالبہ بھی کیا کہ ترکی کے ساتھ یورپی یونین کی رکنیت کے مذاکرات کو بھی فوری طور روکتے ہوئے اس ملک کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کی جائے۔

متعلقہ عنوان :