امریکہ میں سکھ کو گولی مارکر زخمی کردیا گیا

اتوار 5 مارچ 2017 17:11

بغداد۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر مارچ ء) امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں ایک حملہ آور نے ہندوستانی نثرادایک سکھ شخص کو گولی مارکر زخمی کردیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس اور میڈیا رپورٹ کے مطابق رات کو سیئٹل سے 24 کلومیٹر جنوب میں واقع کینٹ شہر سے دور ایک سکھ کو گولی مارکر زخمی کردیاگیا۔حملہ آور نے گولی مارنے کے دوران کہا کہ میرے ملک کو چھوڑ دو

متعلقہ عنوان :