ایران،زلزلے کے شدید جھٹکے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،شدت6.1درجے تھی

بدھ 5 اپریل 2017 17:59

تہران(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات اپریل ء)ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،حکام کے مطابق ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 6.1درجے ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز35.8579درجے شمالی عرض بلد جبکہ60.3871درجے مشرقی طول بلد میں تھا�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :