پاکستان تحریک انصاف نے اصغر خان کیس کی تحقیقات کے لئے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا

بدھ 5 اپریل 2017 23:21

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات اپریل ء) پاکستان تحریک انصاف نے اصغر خان کیس کی تحقیقات کے لئے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ تحریک انصاف نے اصغر خان کیس کی تحقیقات کے لئے ایف آئی اے کو خط لکھا ہے اصغر خان کیس کی تحقیقات کے لئے ایف آئی اے کو خط لکھا ہے ۔

(جاری ہے)

اصغر خان کیس کی تحقیقات نہ ہونا انصاف پر دھبہ ہے۔ سپریم کورٹ وزیراعظم کے خلاف تحقیقات کا حکم دے چکی ہے عدلیہ کے احکامات پر عمل درآمد کیوں نہیں ہو رہا۔