صومالیہ،ریسٹورنٹ میں تباہ کن دھماکہ،سات افراد ہلاک

بدھ 5 اپریل 2017 18:12

موغادیشو(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات اپریل ء)صومالیہ میں ایک ریسٹورنٹ میں کار بم دھماکے کے باعث سات افراد ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساںادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ دھماکہ موغادیشو میں داخلی سلامتی اور نوجوانان و سپورٹس کی وزارتوں کے نزدیک ہوا جسکے نتیجے میں کم از کم سات افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے،فوری طور پر کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔(ولی)

متعلقہ عنوان :