سعودی عرب کے ولی عہد کی قطری وزیر اعظم سے ملاقات

بدھ 5 اپریل 2017 17:27

تیونس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات اپریل ء)سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن نائف بن عبدالعزیز نے عرب کونسل کی34ویں سیشن کے موقعہ پر قطری وزیر اعظم اور وزیر داخلہ شیخ عبداللہ بن نصر بن خلیفہ الثانی ملاقات کی۔

(جاری ہے)

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن نائف بن عبدالعزیز وزیر داخلا بھی ہیں جس نے وزرائے داخلا برائے عرب کونسل کے اجلاس میں سعودی وفد جی سربراہی کی۔ملاقات کے دوران انہوں نے دونوں مملک کے درمیان برادرانہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں ان کو بڑھانے کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا۔خصوصا سیکیورٹی ،انتہاپسندی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بارے میں بات چیت کی۔اس موقع پر ولی عہد کے ہمراہ سرکاری وفد بھی موجود تھا۔

متعلقہ عنوان :