واشنگٹن ڈی سی کےقریب ایف 16طیارہ گرکرتباہ ہوگیا،امریکی حکام

بدھ 5 اپریل 2017 19:47

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات اپریل ء): واشنگٹن ڈی سی کےقریب ایف 16طیارہ گرکرتباہ ہوگیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی حکام کاکہناہے کہ ڈی سی کے قریب تباہ ہونیوالے طیارے نے جوائنٹ اینڈریو بیس سے اُڑان بھری تھی۔

(جاری ہے)

جبکہ طیارہ ابھی 2میل دوگیا تھا کہ گر کرتباہ ہوگیا۔ جائے حادثہ پرسکیورٹی فورسز اور ریسکیوٹیمیں پہنچ گئیں ۔ جنہوں نے اپنی اپنی کاروائی شروع کردی ہے۔ تباہ ہونیوالے طیارے کا ملبہ اکٹھا کیاجارہاہے۔

متعلقہ عنوان :