ریلوے کی بحالی کے حکومتی دعوے دھرے،ٹرینوں کی آمد روانگی میں گھنٹوں تاخیر کا سسلہ جاری

خواجہ سعد رفیق سیاست میں مصروف جبکہ ریلوے مسافر لاوارث

بدھ 5 اپریل 2017 23:28

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات اپریل ء)ریلوے کی بحالی کے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ،وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سیاست میں مصروف جبکہ ریلوے مسافر لاوارث ہوگئے ہیں ۔

(جاری ہے)

ٹرینوں کی آمد روانگی میں گھنٹوں تاخیر کا سسلہ جاری ہے ۔ ذرائع کے مطابق پشاور سے کراچی جانے والی عوام ایکسپریس 3 گھنٹے سے زائد تاخیر کا شکار ہوگئی جبکہ ، 6:45 پر لاہور سے روانہ ہونے والی ٹرین تاحال روانہ نہیں ہو سکی تھی ، مسافر شدید پریشانی کا شکار ہوگئے ہیں جبکہ دیگر ٹرینیں بھی تاخیر کا شکار ہیں ۔

متعلقہ عنوان :