خطبوں کو سیاسی ٹاک شو بنانے سے گریز کیا جائے: مفتی اعظم سعودی عرب

بدھ 5 اپریل 2017 19:39

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات اپریل ء) مفتی اعظم سعودی عرب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ خطبوں کو سیاسی ٹاک شو بنانے سے گریز کیا جائے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے ہدایت کی ہے کہ دنیا بھر کے خطیب خطبہ جمعہ مختصر اور جامع رکھنے کی کوشش کریں۔ خطیب خطبوں میں سماجی اور مفاد عامہ کے مسائل پر توجہ دیں۔ خطبہ جمعہ غیر سیاسی اور جامع ہونا چاہیے۔ جبکہ خطبوں کو سیاسی ٹاک شو بنانے سے بھی گریز کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :