رفاح انٹرنیشنل یونیورسٹی نے اپنے تمام کیمپسز میں سگریٹ نوشی پر پابندی لگا دی

منگل 2 مئی 2017 22:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ مئی ء) رفاح انٹرنیشنل یونیورسٹی نے اپنے تمام کیمپسز میں سگریٹ نوشی پر پابندی لگا دی ۔

(جاری ہے)

منگل کو رفاح انٹرنیشنل یونیورسٹی نے ٹوباکو کنٹرول کے ساتھ ایک معاہدہ سائن کیا جس کے مطابق اب کوئی طالب علم یا انتظامیہ کا فرد یونیورسٹی کے کیمپسز میں سگریٹ نویشی نہیں کرسکتا ۔ یونیورسٹی کے اندر تمباکو نوشی پر مکمل طور پر پابندی ہوگی ۔ واضح رہے کہ سموک فری اسلام آباد پروجیکٹ کے تحت ایک اور مرحلہ عبور کرلیا گیا ۔ (ن م)