ملک کہیں بھی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی، شارٹ فال 3079 میگاواٹ ریکارڈ ریکارڈ کیا گیا،ترجمان وزارت پانی وبجلی

منگل 2 مئی 2017 23:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ مئی ء) وزارت پانی وبجلی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک کہیں بھی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی ۔

(جاری ہے)

منگل کو ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ گذشتہ روز بجلی کی طلب 18ہزار147 میگاواٹ اور فراہمی 15ہزار 68، ہزار میگاواٹ رہی جبکہ شارٹ فال 3079 میگاواٹ ریکارڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اسوقت کسی علاقے میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں کی جارہی۔

متعلقہ عنوان :