سندھ کے عوام کو وڈیروں نے اپنی طاقت کے زور سے نسل درنسل غلام بنائے رکھا، عائشہ گلالئی
پیپلز پارٹی نے سندھ کو 10 میں بہتر بنانے کے بجائے مزید خراب کردیا، ضلع سجاول میں عوام کی حالت دیکھ کر رونا آتا ہے رسول اللہؐ کی تعلیمات کے برعکس چھوٹے طبقے کے لوگوں کو غلام بنایا ہوا ہے۔ 25 جولائی کو ان ظالموں اور وڈیروں سے انتقام لیں گے برصغیر میں اسلام کی شروعات اس عظیم سندھ دھرتی سے شروع ہوئی لیکن آج یہاں اسلام کا کوئی نفاذ نہیں، چوہڑ جمالی میں ریلی کے شرکاء اور عوام سے خطاب
بدھ 18 جولائی 2018 23:47
(جاری ہے)
پی ٹی آئی گلالئی چیئرپرسن ان دنوں سجاول کے دورے پر ہیں اور اپنی انتخابی مہم چلا رہی ہیں۔ اپنی انتخابی مہم کے دوران عائشہ گلالئی نے مختلف جگہوں پر خطاب، کارنرز میٹنگ اور ریلیوں سے خطاب کیا۔
عائشہ گلالئی نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کی دھرتی پر آ کر انتہائی خوشی و فخر محسوس ہو رہا ہے۔ میں اس عظیم دھرتی پر موجود ہوں جہاں سے پورے برصغیر میں اسلام کی فتح اور شروعات ہوئی۔ محمد بن قاسم نے بھی سندھ کی دھرتی سے بسم اللہ کہہ کر پورے برصغیر میں اسلام پھیلایا۔ سندھ دھرتی کو ایک شرف یہ بھی حاصل ہے اس نے ہمارے برصغیر کو بے شمار اولیائے کرام دیئے۔ ان اولیاء اللہ اسلام کو پھیلانے میں اپنا کردار ادا کیا ۔آج پورے برصغیر کے چپے چپے میں اسلام کا نام سر بلند ہے لیکن یہاں سجاول آئی تو یہاں اسلام کا کوئی نفاذ نہیں دیکھا۔ یہاں غریب، مسکین، ننگے پیروں تلے لاچار انسانوں کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑے رکھا۔ انہوں نے کہا کہ آپؐ نے 14 سو سال قبل غلامی کا خاتمہ نہیں کیا تھا کیا آپؐ نے خطبات جمعة الوداع میں کہہ دیا تھا کہ کی عربی کو عجمی اور عجمی کو عربی پر کوئی فضیلت حاصل نہیں تو پھر سندھ سجاول میں کیوں غریب ومسکین انسانوں کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑ کے رکھا گیا ہے۔ نسل در نسل اور جن لوگوں کے پیروں میں چپل تک نہیں ان مسکینوں کو یہاں ظلم کی چکی میں پیسا جاتا ہے ۔ یہاں آدم اور حوا کے مسکین بیٹے اور بیٹیوں کے ساتھ جانوروں سے بدتر سلوک کیا جاتا ہے۔انہوں نے کہاکہ میں اس غلامی کی بات کرتی ہوں جس نے میرے سجاول کے بھائیوں اور بزرگوں کو طاقتور اور وڈیروں نے اپنی طاقت کے زور سے نسل در نسل کئی خاندانوں کو غلام بنا دیاہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سندھ کے عوام کی حالت دیکھ کر دکھ ہوتا ہے۔ پیپلز پارٹی نے 10سال اپنے دور اقتدار تک سندھ کو بہتر بنانے کے بجائے مزید خراب بنا دیا ہے۔ سندھ میں پینے کے پانی سمیت بہت سارے مسائل ہیں۔ ضلع سجاول کے عوام کی حالت دیکھ کر رونا آتا ہے۔ یہاں انسان اور جانور ایک جگہ سے پانی پیتے ہیں وہ بھی مضر صحت ہوتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ 25 جولائی کا دن ان ظالموں وڈیروں سے انتقام لینے کا دن ہے جنہوں نے ہمیشہ سندھ کے لوگوں کو لوٹا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
بدھ 18 جولائی 2018 کی مزید خبریں
-
وفاقی کابینہ نے نوازشریف کیخلاف دو ریفرنسز کے اوپن ٹرائل کی منظوری دیدی، اجلاس میں جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن واپس لینے، بینکنگ کورٹ ٹو لاہورکے جج کی تعیناتی، چیئرمین پورٹ قاسم کو اضافی ذمہ داریاں ..
-
جیل کی سزا کا خاتمہ، نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن صفدر کی سزا کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست سماعت کے لیے مقرر
-
ججز کی جان کو خطرہ ہے،جسٹس شوکت صدیقی کے ریمارکس نے ہلچل مچادی
-
وفاقی کابینہ کا نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کا ٹرائل کھلی عدالت میں کرنے کا فیصلہ
-
العزیزیہ اسٹیل ملز،فلیگ شپ ریفرنس،ٹرائل منتقلی درخواست پرفیصلے تک کارروائی کا حصہ نہیں بنیں گے، خواجہ حارث
-
نواز شریف اور مریم نواز کی اڈیالہ جیل سے منتقلی کے حوالے سے حتمی فیصلہ کر لیا گیا
-
نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس دوست محمد خان مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ملے ہوئے ہیں ،ْعمران خان کا الزام
-
تحریک لبیک نے اپنی حکومت کا پلان سب کے سامنے رکھ دیا
-
عدالت نے ڈاکٹر عاصم کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی
-
الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو کو کل فیصل آباد میں ریلی نکالنے سے روک دیا
-
رو شن خیا لی جا ہلیت کا دو سرا نا م ،نگرا ن وزراء ختم نبوتؐ کے مسئلے کو نہ چھیڑیں،فضل الرحمن
-
دہشت گردوں نے موٹرسائیکل سیٹ دھماکوں کو اپنا نیا ہتھیار بنالیا
-
اوورسیز پاکستانی عام انتخابات میں آن لائن ووٹ نہیں ڈال سکیں گے، سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم گمراہ کن ہے، نادرا
-
بلاول بھٹو زرداری انتخابات میں شفافیت پر بات کرنے سے قبل نواز شریف کا ساتھ دینے پر قوم سے معافی مانگیں ،ْفواد چوہدری
-
عابد باکسر نے شہباز شریف کے لیے نئی مصیبت کھڑی کردی
-
ایم ایم اے کے انتخابی دفتر پر پولیس کی فائرنگ
-
سندھ کے عوام کو وڈیروں نے اپنی طاقت کے زور سے نسل درنسل غلام بنائے رکھا، عائشہ گلالئی
-
عمران خان کے لیے راستہ صاف، سابق وفاقی وزیر نے این اے 131لاہور سے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے
-
فیصل آباد میں تحریک انصاف کے دفتر پر حملہ
-
اٹک کے حلقہ این اے 56اور پی پی 4 میں تحریک انصاف کی جانب سے کامیابیاں سمیٹنے کا سلسلہ جاری
-
حکومت بلوچستان کا ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے صنعتی یونٹس کے خلاف کاروائی کا فیصلہ
-
نوازشریف کو زمین پر سلانے سے ووٹ کو عزت کی تحریک کو کوئی فرق نہیں پڑے گا‘مر یم اور نگز یب
-
ٹیکس ادائیگی سے متعلق غلط بیانی عمران اسماعیل کے گلے پڑگئی
-
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے ایفیڈرین کوٹہ کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کی نظرثانی کی درخواست خارج کر دی
-
آصف زرداری کو شکست دینے کیلئے ایم کیو ایم اور جی ڈی اے متحد ہوگئے، سیٹ ایڈجسمنٹ کر لی
-
12 کمپنیوں پربلڈ پریشرکی 50 سےزائد دوائیں بنانے پرپابندی عائد کردی گئی
-
اجمل وزیر او ر سابق وزیر اعظم محمد خان جونیجو کی صاحبزادی فضہ جونیجو تحریک انصاف میں شامل
-
الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کے دوران کے غیر اخلاقی زبان استعمال کر نے پر عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا ، (کل) طلب
-
نائیجیریا کا پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر طیارے خرینے کا اعلان
-
نوازشریف کو جیل قوانین کے مطابق بہتر کلاس کی سہولیات فراہم کر دی ہیں‘احمد وقاص ریاض
-
عمران خان کی غلط فہمی ہے کہ وہ سازشیں کرکے وزیراعظم بن سکتے ہیں ،ْبلاول بھٹو زر داری
-
گو شہباز گوشہباز،سابق وزیراعظم کے بعد شہباز شریف کی باری بھی آگئی
-
اسلام آبادہائیکورٹ نے دلائل سننے کے بعد پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ کیس کافیصلہ محفوظ کرلیا
-
نیب نی پی آئی اے کی پرواز کو نانگا پربت کی فضائی سیر کے لئے غیر قانونی طورپر استعمال کرنے اور سکردو ایئر پورٹ پرمسافروں کے اڑھائی گھنٹے غیر ضرور ی انتظار بارے میڈیا رپورٹس کا نوٹس لے لیا
-
عمران خان آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ کرنے کے قابل نہیں ، نواز شریف کو اڈیالہ جیل میں پہلی رات فرش پر سونا پڑا،
-
نیب نے 74ہزار سے زائد گندم بوریاں غائب کرنے کے الزام میں 1سابق صوبائی وزیر خوراک اظہار حسین کھوسہ ،ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ شیر زمان ترین ،سابق اسسٹنٹ اکائونٹ آفیسر فوڈ محمد اسلم ،سابق انچارج پرونشل ریزرو ..
-
مفتی پاکستان منیب الرحمان نے بھی سیاست میں قدم رکھ دیا
-
قانونی رکاوٹیں دورنہ ہونے پر سندھ میں قومی اورصوبائی اسمبلی کے 54 حلقوں کے لیے بیلیٹ پیپرز کی چھپائی نہ ہوسکی
-
اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ سعید اللہ گوندل کو تبدیل کیا جائے،پاکستان مسلم لیگ (ن) کا اعلیٰ حکام سے رابطہ
-
انتخابات کیلئے رینجرز کے ساتھ مشترکہ سیکیورٹی پلان تشکیل دیدیا ،ْآئی جی سندھ امجد جاوید سلیمی
-
ٹیریزا مے نے قبل از وقت انتخابات کی دھمکی دے دی
-
آسٹریلیا کے سائنس دانوں نے جلد کے سرطان کا ابتدا میں ہی پتہ چلانے والاخو ن کا نیا سادہ ٹیسٹ دریافت کر لیا
-
سعودی عرب:پاپ اسٹار کے گلے لگنے والی خاتون کوسزا کا امکان
-
سعودی عرب:سعودیوں کے لیے مخصوص ملازمتوں کے فیصلے میں ترمیم کا امکان
-
بھارت، 22 انسان نما حیوانوں کا مسلسل 7ماہ 12سالہ بچی کی عصمت دری کا دلخراش واقعہ
-
ائیر چائنہ کی ہنگامی لینڈنگ،معاون پائلٹ کا لائسنس منسوخ
-
بھارت، بی جے پی انتہا پسند حکومت نے مدر ٹریسا فائونڈیشن کے خلاف کارروائی شروع کردی
-
انتہائی خوفناک خبر، مسافر طیاروں کا تصادم، ہلاکتیں
-
صہونیوں کی مسلم دشمنی میں غیر معمولی پیشرفت
-
بھارت؛روسی خاتون سیاح کیساتھ 6افراد کا مبینہ گینگ ریپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.