
نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس دوست محمد خان مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ملے ہوئے ہیں ،ْعمران خان کا الزام
گلیات کی خوبصورتی کا مقابلہ سوئٹزلینڈ بھی نہیں کر سکتا ،ْاقتدار میں آ کر ہر سال گلیات میں چار نئے سیاحتی مقام بنائیں گے ،ْپاکستان کی تاریخ میں25جولائی اہم دن ثابت ہو گا،اس دن کرپٹ حکمرانوں زرداری اور نواز شریف کے تسلط سے نجات حاصل کرنا ہو گی،ان دونوں کی وفاداری ملک و قوم سے نہیں ،ْ دولت سے ہی،ْ اجتماع سے خطاب
بدھ 18 جولائی 2018 21:19

(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ نگران حکومت غیر جانب دار ہوتی ہے لیکن نگراں وزیراعلیٰ جسٹس ریٹائرد دوست محمد خان فضل الرحمان اور اکرم درانی کے ساتھ ملے ہوئے ہیںلیکن امید کرتا ہوں کہ وہ اپنے رول کو بہتر کریں گے، تاہم اگر ان کا یہی کردار رہا تو ہم اپنی آواز بلند کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ دوست محمد صرف وہ کام کریں جو ان کو سونپا گیا ہے۔انہوں نے مسلم لیگ ن کے صدر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف نے میرے خلاف 32 جعلی ایف آئی آر کٹوائیں لیکن نواز شریف کے بعد انہیں بھی اڈیالہ جانا ہے۔عمران خان نے کہا کہ گلیات کی خوبصورتی کا مقابلہ سوئٹزلینڈ بھی نہیں کر سکتا۔انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے دور میں پولیس کو غیرجانب دار کیا، اقتدار میں آ کر ہر سال گلیات میں چار نئے سیاحتی مقام بنائیں گے اور سیاحت کے فروغ کے لیے کالج بھی قائم کریں گے۔جہلم میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ آصف زرداری نے کرپشن کے تحت بیرون ملک میں محلات بنا رکھے ہیں اور اپنے ملک کا نقشہ عالمی سطح پر داغدار کر کے پیش کیا اور نواز شریف نے پاکستان اور فوج کودنیا بھر میں ذلیل کرنے کی کوشش کی ،انہوں نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم کو خوش کرنے کی خاطر نواز شریف نے کشمیری حریت رہنمائوں سے ملنے سے انکار کر دیا تھا۔مسلم لیگ ن کی حکومت نے اپنے دور حکومت میں پولیس کو صرف اپنے مخالفین کے خلاف استعمال کر کے عوامی استحصال کیا،ان کرپٹ لوگوں کی حکومت نے ملک کو کنگال کر کے چھوڑا ہے آج ملک 27ہزار ارب کا مقروض ہو چکا ہے،بجلی، گیس اورروزمرہ اشیائے ضروریات کی قیمتیں انتہائی درجہ تک پہنچ چکیں ہیں،ڈالر 130روپے تک پہنچ چکا ہے ، انہوں نے کہا کہ جب ملک اتنا مقروض ہو گا تو لا محالہ عوام پر منگائی کا بوجھ پڑے گا۔اب عوام کا فرض ہے کہ ان کرپٹ حکمرانوں سے جان چھڑانے کیلئے عوام 25جولائی کو نکلیں اور پی ٹی آئی کو سپورٹ کر کے اپنی قسمت بدلیں،انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے پاس ملک سے قرضہ کو اتارنے کا باقاعدہ پلان موجود ہے ، کرپشن کے خاتمے اور ملکی معیشت کو درست سمت راغب کرنے کیلئے سخت فیصلے کرنا ہوں گے،انہوں نے کہا کہ ہم سیلز ٹیکس کو کم کر نے کے باوجود ٹیکس کی خطیر رقم اکھٹی کر کے ملک کو قرضوں سے نجات دلائیں گے اور بزنس کیلئے آسانی پیدا کریں گے تاکہ لوگ خوشحال ہوں اور ٹیکس کے عمل میں شامل ہو کر بآسانی ٹیکس جمع کرا سکیں ،انہوں جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں پانی کے مسئلے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ لیگی حکومت نے اس جانب کوئی توجہ مبذول نہیں کی اور اربوں روپے کی کرپشن سے عوام کو مصیبتوں کی دلدل میں دھکیلے رکھا،انہوں نے یقین دہانی کرائی کی ان کی حکومت یہ مسئلہ ہر صورت حل کیا جائے گا،انہوں نے مزید کہا کہ کرپٹ حکمرانوں نے اداروں کو کمزور کیا جس کے باعث بڑے لوگ بچ کر نکلتے رہے اور چھوٹے لوگ پکڑ میں آتے رہے،ہماری حکومت سب سے پہلے کرپشن کا خاتمہ کر کے اداروں کی خیبر پختوننخواہ کی طرح اداروں کو مضبوط بنائے گی تاکہ ادارے بااختیار ہو کر اپنے فرائض سرانجام دیں سکیں، نوجوان پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں،دنیا بھر میں یمن کے بعد سب سے زیادہ نوجوانوں کی اکثریت پاکستان میں ہے ،نوجوانوں کو ٹیکنکل ٹریننگ اور سروسز کورسز کے تحت ہنر مند بنا کر روزگار فراہم کریں گے ،انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت قائم ہوئی تو پاکستان کے نوجوانوں کو وطن سے باہر ملازمت کیلئے نہیں جانا پڑے گا ،اس موقع پر این اے 66کے امیدوار چوہدری فرخ الطاف اور این اے 67کے امیدوارفواد چوہدری اور صوبائی اسمبلی کے امیدواران کے علاوہ پی ٹی آئی کی تمام مقامی قیادت بھی موجود تھی۔بدھ 18 جولائی 2018 کی مزید خبریں
-
وفاقی کابینہ نے نوازشریف کیخلاف دو ریفرنسز کے اوپن ٹرائل کی منظوری دیدی، اجلاس میں جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن واپس لینے، بینکنگ کورٹ ٹو لاہورکے جج کی تعیناتی، چیئرمین پورٹ قاسم کو اضافی ذمہ داریاں ..
-
جیل کی سزا کا خاتمہ، نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن صفدر کی سزا کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست سماعت کے لیے مقرر
-
ججز کی جان کو خطرہ ہے،جسٹس شوکت صدیقی کے ریمارکس نے ہلچل مچادی
-
وفاقی کابینہ کا نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کا ٹرائل کھلی عدالت میں کرنے کا فیصلہ
-
العزیزیہ اسٹیل ملز،فلیگ شپ ریفرنس،ٹرائل منتقلی درخواست پرفیصلے تک کارروائی کا حصہ نہیں بنیں گے، خواجہ حارث
-
نواز شریف اور مریم نواز کی اڈیالہ جیل سے منتقلی کے حوالے سے حتمی فیصلہ کر لیا گیا
-
نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس دوست محمد خان مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ملے ہوئے ہیں ،ْعمران خان کا الزام
-
تحریک لبیک نے اپنی حکومت کا پلان سب کے سامنے رکھ دیا
-
عدالت نے ڈاکٹر عاصم کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی
-
الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو کو کل فیصل آباد میں ریلی نکالنے سے روک دیا
-
رو شن خیا لی جا ہلیت کا دو سرا نا م ،نگرا ن وزراء ختم نبوتؐ کے مسئلے کو نہ چھیڑیں،فضل الرحمن
-
دہشت گردوں نے موٹرسائیکل سیٹ دھماکوں کو اپنا نیا ہتھیار بنالیا
-
اوورسیز پاکستانی عام انتخابات میں آن لائن ووٹ نہیں ڈال سکیں گے، سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم گمراہ کن ہے، نادرا
-
بلاول بھٹو زرداری انتخابات میں شفافیت پر بات کرنے سے قبل نواز شریف کا ساتھ دینے پر قوم سے معافی مانگیں ،ْفواد چوہدری
-
عابد باکسر نے شہباز شریف کے لیے نئی مصیبت کھڑی کردی
-
ایم ایم اے کے انتخابی دفتر پر پولیس کی فائرنگ
-
سندھ کے عوام کو وڈیروں نے اپنی طاقت کے زور سے نسل درنسل غلام بنائے رکھا، عائشہ گلالئی
-
عمران خان کے لیے راستہ صاف، سابق وفاقی وزیر نے این اے 131لاہور سے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے
-
فیصل آباد میں تحریک انصاف کے دفتر پر حملہ
-
اٹک کے حلقہ این اے 56اور پی پی 4 میں تحریک انصاف کی جانب سے کامیابیاں سمیٹنے کا سلسلہ جاری
-
حکومت بلوچستان کا ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے صنعتی یونٹس کے خلاف کاروائی کا فیصلہ
-
نوازشریف کو زمین پر سلانے سے ووٹ کو عزت کی تحریک کو کوئی فرق نہیں پڑے گا‘مر یم اور نگز یب
-
ٹیکس ادائیگی سے متعلق غلط بیانی عمران اسماعیل کے گلے پڑگئی
-
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے ایفیڈرین کوٹہ کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کی نظرثانی کی درخواست خارج کر دی
-
آصف زرداری کو شکست دینے کیلئے ایم کیو ایم اور جی ڈی اے متحد ہوگئے، سیٹ ایڈجسمنٹ کر لی
-
12 کمپنیوں پربلڈ پریشرکی 50 سےزائد دوائیں بنانے پرپابندی عائد کردی گئی
-
اجمل وزیر او ر سابق وزیر اعظم محمد خان جونیجو کی صاحبزادی فضہ جونیجو تحریک انصاف میں شامل
-
الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کے دوران کے غیر اخلاقی زبان استعمال کر نے پر عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا ، (کل) طلب
-
نائیجیریا کا پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر طیارے خرینے کا اعلان
-
نوازشریف کو جیل قوانین کے مطابق بہتر کلاس کی سہولیات فراہم کر دی ہیں‘احمد وقاص ریاض
-
عمران خان کی غلط فہمی ہے کہ وہ سازشیں کرکے وزیراعظم بن سکتے ہیں ،ْبلاول بھٹو زر داری
-
گو شہباز گوشہباز،سابق وزیراعظم کے بعد شہباز شریف کی باری بھی آگئی
-
اسلام آبادہائیکورٹ نے دلائل سننے کے بعد پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ کیس کافیصلہ محفوظ کرلیا
-
نیب نی پی آئی اے کی پرواز کو نانگا پربت کی فضائی سیر کے لئے غیر قانونی طورپر استعمال کرنے اور سکردو ایئر پورٹ پرمسافروں کے اڑھائی گھنٹے غیر ضرور ی انتظار بارے میڈیا رپورٹس کا نوٹس لے لیا
-
عمران خان آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ کرنے کے قابل نہیں ، نواز شریف کو اڈیالہ جیل میں پہلی رات فرش پر سونا پڑا،
-
نیب نے 74ہزار سے زائد گندم بوریاں غائب کرنے کے الزام میں 1سابق صوبائی وزیر خوراک اظہار حسین کھوسہ ،ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ شیر زمان ترین ،سابق اسسٹنٹ اکائونٹ آفیسر فوڈ محمد اسلم ،سابق انچارج پرونشل ریزرو ..
-
مفتی پاکستان منیب الرحمان نے بھی سیاست میں قدم رکھ دیا
-
قانونی رکاوٹیں دورنہ ہونے پر سندھ میں قومی اورصوبائی اسمبلی کے 54 حلقوں کے لیے بیلیٹ پیپرز کی چھپائی نہ ہوسکی
-
اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ سعید اللہ گوندل کو تبدیل کیا جائے،پاکستان مسلم لیگ (ن) کا اعلیٰ حکام سے رابطہ
-
انتخابات کیلئے رینجرز کے ساتھ مشترکہ سیکیورٹی پلان تشکیل دیدیا ،ْآئی جی سندھ امجد جاوید سلیمی
-
ٹیریزا مے نے قبل از وقت انتخابات کی دھمکی دے دی
-
آسٹریلیا کے سائنس دانوں نے جلد کے سرطان کا ابتدا میں ہی پتہ چلانے والاخو ن کا نیا سادہ ٹیسٹ دریافت کر لیا
-
سعودی عرب:پاپ اسٹار کے گلے لگنے والی خاتون کوسزا کا امکان
-
سعودی عرب:سعودیوں کے لیے مخصوص ملازمتوں کے فیصلے میں ترمیم کا امکان
-
بھارت، 22 انسان نما حیوانوں کا مسلسل 7ماہ 12سالہ بچی کی عصمت دری کا دلخراش واقعہ
-
ائیر چائنہ کی ہنگامی لینڈنگ،معاون پائلٹ کا لائسنس منسوخ
-
بھارت، بی جے پی انتہا پسند حکومت نے مدر ٹریسا فائونڈیشن کے خلاف کارروائی شروع کردی
-
انتہائی خوفناک خبر، مسافر طیاروں کا تصادم، ہلاکتیں
-
صہونیوں کی مسلم دشمنی میں غیر معمولی پیشرفت
-
بھارت؛روسی خاتون سیاح کیساتھ 6افراد کا مبینہ گینگ ریپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.