Open Menu

سوال : میری سرکاری نوکری کب تک لگی گی اور میری شادی کب اور کدحر حو گی

انیلا شاحین,   خوشاب,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم ایم اے شامی نقشبندی صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : معاملات میں خفیہ دشمنوں اور حاسدین کا شر نظر آتا ہے جس کی وجہ سے آپ مطلوبہ معاملات میں کامیاب نہیں ہو پا رہےمعاملات میں کامیابی کے لئے لوح فتح نامہ بمعہ طلسمات زحل بنوا کر پاس رکھیں۔ خصوصی ورد آپ کے لئے یا فتاح یا رزاق ہے۔

تاریخ اشاعت : بدھ 19 مارچ 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers