Open Menu

سوال : میں ایک سال سے سعودی میں ھوں. ییهاں سیٹ نهی هو رہا. کوئی اچھی جاب نهی هے.اک جگہ انٹرویو پاس کیا هے.وہ بولے کال کرے گے کال بهی نهی آئی.بتادیں کیا مسلئہ هے.اگر جاب مل جاے تو کفیل چھوڑ گا.اور میرا رشته اپنوں میں حوگا یا باحر کسی اور جگہ. اور شادی کے کب چانس هیں.

اس سوال کا جواب ماہر نجوم ایم اے شامی نقشبندی صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ زحل کی نحوست کا شکار ہیں مزید تفصیلات کے لئے فون پر رابطہ کریں۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 28 مارچ 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers