Open Menu

سوال : میں سعودی عرب میں مقیم ہوں اور اپنے کام کے لیے پریشان ہوں اگر کام ملے تو کچھ دن بعد کرنے کے بعد کام کرنے کو دل نہیں کرتا

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : پ کی ارسال کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کی فی الحال کامیابی ممکن نظر نہیں آتی لیکن اگر آپ 3تیسرا کلمی روزانہ 313 بار فجر کے بعدپڑھ لیا کریں تو سکون مل جائے گا۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : ہفتہ 4 اپریل 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers