Open Menu

سوال : میں صرف یہی پتا کرنا چاہتا ہوں ک کیا میں کسسی ک ساتھ مل کر یعنی شراکت داری کر سکتا ہوں یا کے نہی اور میرے حالات کب تک تھک ہو جائیں گے اور کیا میرا باہر کے ملک کا سفر ہے یا نہی شکریہ

عرفان احمد ندیم ,   کھاریان,   پاکیستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ارسال کردہ بنیادی معلومات نامکمل ہیں جبکہ حاصل کردہ معلومات کے مطابق آپ کی کامیابی مخالفتوںکی وجہ سے فی الحال ممکن نظر نہیں آتی۔شراکت داری کے لئے دونوں افراد کی مکمل تفصیل کے ساتھ براہ راست رابطہ کریں۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : ہفتہ 4 اپریل 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers