Open Menu

سوال : اسلام و علیکم ! مجھے جاب کب تک ملے گی ؟ کس جاب میں کامیابی ملے گی . میں آفس جاب کرنا چاہتی ہوں. بہت کوشش کی cv دیتی ہوں مگر پھر جواب نہیں آتا . اس بارے جواب دے کر شکریہ کا موقع دیں .

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی بنیادی معلومات کے مطابق آپکی کامیابی ستمبر 2015 تا دسمبر 2016 تک ممکن نظر آتی ہے۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : منگل 7 جولائی 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers