Open Menu

Khawab Main Chhatri Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Chhatri Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Chhatri Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Chhatri Dekhna

خواب میں چھتری دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے سر پر چتر لگاتے ہیں تو دلیل ہے کہ اگر شاہی کے اہل میں سے ہے تو بادشاہ ہی پائے گا ۔

(جاری ہے)

ورنہ بزرگی کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ بادشاہ کا چھتراس کے ہاتھ میں ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ کے حضور میں مقرب ہو گا ۔

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں چھرکا دیکھنا سات وجہ پر ہے ۔ اول ، سلطنت ۔ دوم ، عزت ۔ سوم ، مرتبہ ۔ چہارم ، ریاست ۔ پنجم ، رفعت ۔ ششم ، ولایت ۔ ہفتم ، بڑوں کی صحبت۔

Browse More Islamic Dream Interpretation