Open Menu

سوال : سر میرا سوال یہ ہے میں نوکری کرنا چاہتی ہو کیا میں نوکری کرو گی اور کب تک جواب دے پلز

شگفتہ,   کراچی,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ارسال کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کو امسال کامیابی نصیب ہو سکے گی لیکن جاب سے پہلے شادی کے امکانات خاصے نمایاں نظر آتے ہیں۔ ۔واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : ہفتہ 2 جنوری 2016

Brose More Questions Asked from Astrologers