Open Menu

سوال : میں ۸ جماعت کے امتحان دے رہی ھو کےکیا میں کامیاب ھو پاوں گی اور کیا میری پوزیشن آَے گی اور میں ڈاکٹر بننا چاہتی ھو کیا میں بن پاوں گی جلدی جلدی بتا دیں

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کا نام آپ کے پیدائشی ستارے کے مطابق نہین ہے جو کئی خفیہ مشکلات کا باعث بن سکتا ہے۔ آپ کو پہلی فرصت میں اپنا نام درست کرلینا چاہئے تاکہ مستقبل میں کامیابیاں حاصل کر سکیں۔واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : پیر 17 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers