Open Menu

سوال : میں بڑے ہو کر کیا بنو گی .میرا کیریئر کیا ہو گا .میں کون سی فیلڈ میں جاؤں گی

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کو ایجوکیشن مکمل کرکے دوسروں کو تعلیم دینی فائدہ مند رہے گی۔ یا بیرون ملک ریسرچ ورک کے لئے اپنے آپ کو تیار کریں۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : پیر 24 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers