Open Menu

سوال : السلام علیکم. سر میرانام ابوسفیان ہے. میں ایف.ایس.سی سال دوم کا طالبعلم ھوں.میرا آپ سے سوال ھے کہ کیا میں ایف ایس سی اچھے نمبروں سے پاس کر سکوںگا. کیا میرا انجینئر بن سکوں گا.

abu sufyan,   dist. khushab,   pakistan

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ارسال کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کی کامیابی ممکن ہے اور آپ کو ریسرچ ورک میں جانا چاہئے۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : پیر 26 جنوری 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers