Open Menu

سوال : سلام ! میں نے ٢٠١٥ میں میڈیکل کالج میں داخلہ لینے کے لیے انٹری ٹیسٹ دیا تھا اور میں پوائنٹس میں رہ گئی . اب ٢٠١٦ میں دوبارہ ٹیسٹ دینے کا ارادہ ہے . میں آپ سے پوچھنا چاہتی ھوں کے کامیابی کی کتنی امید ہے ؟؟؟؟؟؟

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ارسال کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کی کامیابی ممکن ہو سکتی ہے۔واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : ہفتہ 2 جنوری 2016

Brose More Questions Asked from Astrologers