Open Menu

Khawab Main Lohy Ka Kurta Pehn'na - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Lohy Ka Kurta Pehn'na can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Lohy Ka Kurta Pehn'na in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Lohy Ka Kurta Pehn'na

خواب میں لوہے کا کرتہ پہننا

حضرت محمد بن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جوشن کا پہننا بقدر اس کی روشنی اور پاکیزگی کے پشت و پناہ ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس جوشن ہے ۔ تو دلیل ہے کہ وہ اور اس کے اہل خانہ دشمنوں کے شر سے محفوظ رہے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے جوشن پہنا ہوا ہے ۔
تو دلیل ہے کہ وہ اور اسکے اہل خانہ دشمنوں کے شر سے محفوظ رہے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس جوشن کے ساتھ ہتھیار بھی ہیں ۔

(جاری ہے)

تو دلیل ہے کہ منافق کے مکر اور عام لوگوں کی شرارت سے امن میں رہے گا ۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں جوشن دیکھنے والے کے دین کو زیادتی ہے ۔

جو شخص میں جوشن دیکھے دلیل ہے کہ پوشیدہ طور پر حق تعالیٰ کی حفاظت میں رہے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ میں جوشن کا دیکھنا چھ وجہ پر ہے اول بزرگی ۔ دوم ، پناہ ، سوم قوت ، چہارم مال ، پنجم زندگانی ۔ ششم دین کی زیادتی ہے ۔ خواب میں جوشن مونس و غم خوار ہے

Browse More Islamic Dream Interpretation