Open Menu

سوال : سر، اسلام علیکم، اعتچسوں کالج ہے لاہور میں، سر مجھے بہت شوک بھی ہے اس میں. سر بات یہ ہے کے یہ کالج مہنگھی ہے. سر، اس کالج میں اسکالر شپ بھی دی گے ہے غریب بچوں کے لئے...سر مجھے یہ ہے اپ سے کے میں اس کالج میں داخلہ والی ٹیسٹ بھی دوں کیا میں کامیاب ہو جاؤنگا ........................................سر اس کے بارے میں مجھے جلدی میں بتانا کن کے جون کے ماہ میں ٹیسٹ ہے ،،، کے میں اس دنون میں ٹیسٹ کی تیاری کروں سر.............

وقار احمد ,   نوڈیرو ,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی پیدائشی معلومات کے مطابق آپ کی کامیابی آپ کی محنت سے مشروط ہے۔ اگر دل لگا کے محنت کریں گے تو کامیابی لازمی ملے گی کہ موجودہ سال آپ کی کامیابیوں کا ہے۔ واللہ اعلم باالصواب

تاریخ اشاعت : منگل 17 مئی 2016

Brose More Questions Asked from Astrologers