Open Menu

سوال : اسسلا م و علیکم .سر جی میں اپنی تاریح پدائیش نہیں جانتا .مہر بانی کر کے میرا ستارہ بتا ئیں کے کونسا ہے .اور میری شادی کب ہو گی .بہت مہر بانی اور کرم ہو گا

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کے نام کے مطابق آپ کا ستارہ زہرا اور برج میزان ہے۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : پیر 17 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers