Open Menu

سوال : جناب میں کاروبار میں تراقی کب حاصل کر سکوں گا میں محنت بہت کرتا ھوں

اس سوال کا جواب ماہر نجوم ایم اے شامی نقشبندی صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : عبدالرحمان: ستاروں کی روشنی میں لگائے گئے زائچے کے مطابق کاروباری معاملات میں خفیہ دشمنوں اور حاسدین کا شر نظر آتا ہے جس کی وجہ سے آپ مطلوبہ معاملات میں کامیاب نہیں ہو پا رہے، کاروباری معاملات میں کامیابی کے لئے لوح فتح نامہ بمعہ طلسمات زحل بنوا کر پاس رکھیں۔ خصوصی ورد آپ کے لئے یا فتاح یا رزاق ہے

تاریخ اشاعت : بدھ 29 جنوری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers