Open Menu

Khawab Main Soorah Albaqrah Parrhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Soorah Albaqrah Parrhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Soorah Albaqrah Parrhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Soorah Albaqrah Parrhna

خواب میں سورہ البقرہ پڑھنا

اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ البقرہ پڑھی ہے ۔ تو بھی یہی تاویل ہے جو سورہ الفاتحہ کی ہے ۔اور دشمنوں کی شرارت سے امن میں رہے گا ۔  حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خلقت کے اندر راست گوہو گا ۔

(جاری ہے)

اور اگر درویش ہے تو مالدار ہو گا ۔ اور اگر بیمار ہے تو شفاء پائے گا ۔ غمگین ہے تو خوش ہو گا۔ غلام ہے تو آزاد ہو گا ۔ 

Browse More Islamic Dream Interpretation