Open Menu

سوال : میری صحت بہت کمزور ہے .میرے ہر کام کے اندر رکاوٹ اور پریشانی رہتی ہے ،میرا معدہ کے اندر سوزش اور ورم ہے .میرا جسم بھاری رہتا ہے .سر درد رہتا ہے .جو بھی عمل یا وظیفہ پڑھتا ہو تو زیادہ فائدہ نہیں ہوتا.میرے جسم اور چہرے پے عجیب سی نحوست ہے .میں نے بہت علاج کرواۓ ہے لیکن کوئی خاص فائدہ نہیں ہوا جزاک الله

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ارسال کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کو انگریزی علاج موافق نہیں ہے آپ کو ہومیو پیتھی یا حکمت کا علاج مفید رہے گا۔واللہ اعلم بالصواب یقینی کامیابی،صحت و تندرستی اور عزت و دولت کے لئے لوح شرف زہرہ کا حصول ممکن بنائیں۔براہ راست کال بھی کی جا سکتی ہے۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 2 جنوری 2016

Brose More Questions Asked from Astrologers