Open Menu

Khawab Main Sandal Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Sandal Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Sandal Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Sandal Dekhna

خواب میں صندل دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر میں دیکھے کہ اس کے پاس صندل ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے دلیل ہے کہ لوگ اس کی مدح اور ثنا کریں گے اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس صندل سفید ہے ۔

(جاری ہے)

دلیل ہے کہ کسی بڑے آڈمی سے عطا پلائے اور جس قدر اس کے پاس صندل زیادہ ہو گا۔

اسی قدر صاحب زیادہ منفعت پائے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے ۔ کہ میں صندل دیکھنا چار وجہ پر ہے ۔ (۱)تعریف اور شاباش(۲)خیر و برکت(۳)عزت اور رمرتبہ (۴)منفعت۔

Browse More Islamic Dream Interpretation