Open Menu

سوال : میری شادی کب تک ہو گی ۔ فیملی میں ہو گی یا پھر فیملی سے باہر ۔ میں ابھی عمان میں ہوں لیکن ابھی کام کاج برابر نہیں ہے ۔مہربانی فرما کر جلدی جواب دیں شکریہ

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کے زائچہ کے مطابق آپ میں جتنی صلاحیتیں پوشیدہ ہیں آپ انہیں مناسب انداز میں متھرک نہیں کر سکے ہیں اور اپنا وقت بھی بہت ضائع کرتے ہیں۔ موجودہ سال 2014 اور 2015 آپ کے لئے بہت فائدہ مند ثابت ہو سکتے ہیں۔بھرپور فائدہ اٹھانے کے لئے براہ راست رابط کر سکتے ہیں۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 13 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers