Open Menu

Khawab Main Kanah Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Kanah Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Kanah Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Kanah Dekhna

خواب میں کنہ دیکھنا

کنہ چچڑی جیسا ایک جانور ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کنہ لوگوں کا عیال ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ کنہ اس کے جسم کو کھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال اس کا عیال کھائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ چوپائے پر بہت سی کنہ ہے۔
دلیل ہے کہ لوگ اس کے چوپاؤں سے فائدہ دیکھیں گے۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔

(جاری ہے)

اگر دیکھے کہ اس نے کنہ کا وجود اپنے سے دور ڈالا ہے۔ دلیل ہے کہ عیال کو اپنے سے دور کرے گا۔ اور دیکھے گا کہ اپنی چوپائے سے کنہ کو پکڑ کر ڈال رہا ہے۔

دلیل ہے کہ کسی کو فائدہ نہ پہنچائے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں کنہ کا دیکھنا تین وجہ پر ہے: (1) عیال  (2) نوکر چاکر  (3) مال اور بہت سے مطالب۔ اور اگر دیکھے کہ کنہ کو مارا ہے۔ دلیل ہے کہ گزشتہ بیان کردہ شدہ چیزوں میں نقصان اٹھائے گا۔

Browse More Islamic Dream Interpretation