Open Menu

سوال : میں نے پھلے بھی آپ سے سوال کیا لیکن آپ نے جواب نہیں دیا پلیز پلیز اس دفھ جواب زرور دیں میں کسی کو پسند کرتی ہوں بہت زیادہ وہ بھی مجھے بہت پیار کرتا ہے۔ میں جزبانی طور پر بہت حد تک انوالو ہوں مجھ کچھ سمجھ نہیں آ ریا میں کیا کروں.۔مجھ اس پرشانی سے نکلنے کا راستہ بتایں۔ کیوں کے اُن کے گھر والے نہیں مانتے۔ میرے خدا رہ میری مدد کریں مجھ لگتا ہے کہ میں زندہ ہی نہیں رہوں گی ثاقب نام ہے ان کا کیا ہماری شادی ہو سکتی ہے؟ ہو گی تو کب ؟ پلیز جواب زرور دیں

ماریہ نوید,   جھلم پنجاب,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ اگر ضد اور انائ پرستی کی بجائے حقیقت پسندی سے کام لیں گی تو بہتر نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔ آپ کو تقابلی جائزہ کے لئے اپنے پیارے کی تفسیل بھی فراہم کرنے ہو گی۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 13 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers