منگل فروری آپکا دن خوابوں کی تعبیرخواب میں کندش دیکھنا

Khawab ki Tabeer - Khawab Main Kundish Dekhna

خواب میں کندش دیکھنا - خواب اور تعبیر‎

حضرت ابن سیرین رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سی نک چھکنی ہے۔ دلیل ہے کہ بیماری دراز و گی اور آخر کار شفاء پائے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کندش کھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ رنج اور بلا میں گرفتار ہو گا۔ اگر دیکھے کہ کندش ناک میں ڈالی ہے اور چھینک لی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی مراد مشکل سے پوری ہو گی۔

آپ کی رائے‎