Open Menu

سوال : مییں شادی شہر بانو کے ساتھ کروں یا میمونہ کی ساتھ ؟

ظفر اقبال ,   مئلتان,   پاکیستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم ایم اے شامی نقشبندی صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : رشتہ ملانے کے لئے یا ازدواجی موافقت جاننے کے لئے ہونے والے شریک حیات کے مکمل کوائف یعنی نام والدہ کا نام تاریخ پیدائش وقت پیدائش اور مقام پیدائش مکمل تفصیلات کے ساتھ ارسال کریں، تاکہ مکمل راہنمائی دی جا سکے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون پر رابطہ کریں۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 22 مارچ 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers