Open Menu

سوال : اسلام علیکم، سر میں پہلے بھی ٢ بار آپسے پوچھ چوکا ہوں مگر اپنے اب تک میرے ایک بھی سوال کا جواب نہی دیا، مجھے یہ پوچھنا ہے آپسے کے میرا رشتہ کب اور کہاں ہوگا ؟ اپنوں میں ہوگا کے باھر ہوگا، اور کب تک میری شادی ہوگی جس سے ہوگی اسک نام کا پہلا لفظ کیا ہے؟ انتظار رہگا آپکے جواب کا ضرور دینا شکریہ الله فیض

مستنصر میر بالوج,   ھہدراباد,   پاکیستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : جناب صرف 1 سوال کا جواب دیا جا سکتا ہے۔ آپ کے اتنے زیادہ اور وضاحت طلب سوالوں کا یہاں جواب دینا ممکن نہیں ہے۔ اپنا کوئی سا ایک سوال منتخب کرکے بتائیں تاکہ آپ کو جواب دیا جا سکے۔

تاریخ اشاعت : منگل 25 مارچ 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers