Open Menu

Khawab Main Awaz Buland Hona - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Awaz Buland Hona can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Awaz Buland Hona in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Awaz Buland Hona

خواب میں آواز بُلند ہونا

حضرت ابن سیرین رحمتہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر مرد کی آواز خواب میں بلند ہے تو دلیل ہے کہ لوگوں میں بزرگی پائے گا اور اگر کوئی دیکھے کہ اس کی آواز بلند ہو گئی تھی تو یہ اس کے بلندی قدر کی دلیل ہے کہ اس کا نام اورآواز بلند ہوگی ۔

(جاری ہے)

اوراگر دیکھے کہ اس کی آواز کمزور ہو گئی تھی تو دلیل ہے کہ اس کا نام اور آواز ضعیف ہو گی ۔

چنانچہ کوئی اس کو یاد نہ کر ے گا۔ حضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آواز کی بلندی مردوں کے لئے بزرگی اور بلندی نام کی دلیل ہے اور عورتوں کے لئے خواب میں آواز بلند کا دیکھنا برا ہے ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation