Open Menu

سوال : مجھے پہلے ایک بار محبّت میں دھوکہ ہوا ہے اس کے بعد ایک لڑکے نے مجھے سہارا دیا مگر ایک دن کسی مسلے کی وجہ سے ہم دونو می دوری آ گئی ور اسنے ایک اور لڑکی سے دوستی کر لی اب وہ اسکو چھوڑنا نہیں چاهتا اب میں کیا کروں یہ بتا دیں میں انسے بہت پیار کرتی ہوں انکا نام عثمان ہے تاریخ پیدائش ١٧-١١-١٩٩٥ ہے

اس سوال کا جواب ماہر نجوم ایم اے شامی نقشبندی صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : جذباتی معاملات میں محتاط رہیں۔ جذباتی صدمے کا اندیشہ ہے۔ پسند کی شادی میں اکمیابی کے لئے عمل تسخیر خاص کروایءں اس کیل ئے آپ ادارے سے رابطہ کر سکتی ہیں۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 29 مارچ 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers