Open Menu

سوال : مجہے یہ بتا دیں کے میں مد ثر نام کے شخص سے پیار کرتی ہوں اور وہ مجہے چھوڑ گیا ہے پر میں اس سے بہت پیار کرتی ہوں اس سے شادی کرنا چاہتی ہوں پر وہ پتا نہیں کیوں چھوڑ گیا ہے اور میں اس بات سے بہت اپسیٹ رہنے لگی ہوں؟

ثناء صدیق,   لاھور,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم ایم اے شامی نقشبندی صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : زائچے کے مطابق جذباتی معاملات میں محتاط رہیں۔ جذباتی صدمے کا اندیشہ ہے۔ پسند کی شادی میں اکمیابی کے لئے عمل تسخیر خاص کروایءں اس کیل ئے آپ ادارے سے رابطہ کر سکتی ہیں۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 28 مارچ 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers