Open Menu

Khawab Mian Chitaai Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Mian Chitaai Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Mian Chitaai Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Mian Chitaai Dekhna

خواب میں چٹائی دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بوریا ایک سفلہ (سفلہ اور خسیس مرد ہے:کمینہ مرد ہے)اور خسیس مرد ہے اور بے اصل اور ضعیف حال عورت ہے اور دیکھے والا لوگوں سے ملائے پائے گا۔ اوراگر دیکھے کہ بوریا بنا ہے اور فارغ ہوگیا ہے تو دلیل ہے کہ اپنا کام ختم کرے گا۔

(جاری ہے)

اور اگرخواب میں دیکھے کہ گھر کے لئے بوریا بنتا ہے تو دلیل ہے کہ عورت کرنے میں مشغول ہو گا۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ اس کے پاس بوریا ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو عورت کی طرف سے بوریئے کی بڑائی اورچٹائی کے مطابق فائدہ پہنچے گا۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ میں بوریا تین وجہ پر ہے ۔اول،منفعت ۔ دوم،نکاح کرنا ۔ سوم، اپنی خانہ آبادی کے کام میں مشغول ہونا۔

Browse More Islamic Dream Interpretation