Open Menu

سوال : میرا سوال یہ کیا مے جس لڑکے سے موحبّت کرتی ہوں اس سے میری شادی ہوگی یا نہیں .. اور اگر ہوگی تو کب ہوگی ؟؟ اور ان کے ساتھ میرا مستکبل کیسا گزرے گا. جواب کی منتظر حنا حمید

ھنا,   کراچی,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ معلومات نامکمل ہیں۔طریقہ کار کے مطابق معلومات ارسال کرکے جواب ھاسل کیا جا سکتا ہے۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 15 اگست 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers