Open Menu

Khawab Main Afroshta Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Afroshta Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Afroshta Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Afroshta Dekhna

خواب میں افروشتہ دیکھنا

حضرت محمد ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ افروشتہ وہ بہتر ہوتا ہے کہ جس میں زعفران نہ ہو ۔ اگر تھوڑا دیکھے تو خواب اور لطیف اورخوش سخن ہے اور اگر بہت دیکھے تو مال ہے ، جو رنج اور سختی سے ملے گا۔

(جاری ہے)

اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کو تھوڑا سا افروشتہ دیا ہے اور اس نے کھایا ہے تو دلیل ہے کہ اس سے پاکیزہ بات کو سنے گا جو موفق طبع ہو گی اور اگر دیکھے کہ ا س کے اس بہت سا افروشتہ ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر مال سختی اور  نج (رنج سے :تکلیف سے ) سے حاصل ہو گا۔

حضرت جعفر صادق اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں افروشتہ کا کھانا تین وجہ پر ہے ۔اول ، سخن لطیف ۔ دوم، مال ۔ سوم ، دل کی مراد پانا ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation