Open Menu

سوال : کیا اپ بتا سکتے ھیں۔ کہ میری شادی کب اور کس سے ھوگی۔۔۔ اپنوں مہیں یا غیروں میں۔۔۔۔

صائمہ افضل,   ڈسکہ سیالکوٹ,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی بنیادی معلومات کے مطابق آپ کے لئے 2014 فیصلہ کن سال تھا لیکن آپ شائد کچھ مکمل نہ کر پائی ہوں۔اب آپ کو کم از کم 26 ماہ مزید انتظار کرنا ہوگا۔۔واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : بدھ 12 اگست 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers