Open Menu

سوال : محترم! السلام علیکم حضرت میرا سوال یہ ہے کہ میں بیرون ملک کب تک جا سکوں گا۔جا بھی سکوں گا یا نہیں۔

مدثر رفیق ,   کلرسیداں،راولپنڈی,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم ایم اے شامی نقشبندی صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : مکمل تفصیلات کے لئے اپنا وقت پیدائش بھی ارسال کریں،دراصل مکمل زائچہ بنانے کے لئے تاریخ پیدائش ،وقت پیدائش اور جائے پیدائش کا درست ہونا ضروری ہے،کیونکہ زائچہ ایک حسابی عمل ہے اور مکمل معلومات ہونے پر درست جواب اخذ کیا جاتا ہے۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 15 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers