Open Menu

سوال : اسلام و علیکم مجہے اور میری بیوی بچوں کو ایک آدمی بہت تنگ کر رہا ہے اس آدمی نواز بٹ عرف نو می سے کب تک جان چھوٹ جاے گی ؟ اور میری بیوی اور بچے کیا باہر کے ملک جلدی چلیں جا ئیں گے ؟

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی بنیادی معلومات کے مطابق آپ کو اپنے مقصد میں کامیابی کے لئے فوری طور پر روحانی مدد کا حصول ممکن بنا لینا چاہئے۔ اگر ایسا ممکن نہ ہو سکے تو مزید کافی عرصہ انتظار کرنا ہوگا۔ فوری کامیابی نظر نہیں آ رہی۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : جمعرات 13 مارچ 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers