Open Menu

Q. Mai takriba 14 sal si Saudi arabmi aik kampni mi kam kar raha Hu ab muji I Jan na hi ki kab tak muji yahi rahna pari gapakistan mi sit huni ki chans kab tak hi

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ پیدائشی معلومات کے مطابق آپ کی پاکستان میں کامیابی ابھی ممکن نہیں ہے جبکہ ابھی 22 ماہ تک آپ کو کوئی اہم فیصلہ بھی نہیں کرنا چاہئے۔

(جاری ہے)

اپنی ذاتی کامیابی کے لئے آپ کو لوح شرف مشتری بمعہ لوح شرف شمس استعمال کرنی چاہئے۔ ۔واللہ اعلم باالصواب۔ مزید معلومات کے لئے براہ راست رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 11 اپریل 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers