Open Menu

سوال : میں اپنے شوہر کے پاس باہر سٹیل ہونا چاہتی ہوں لیکن ویزا نہیں مل رہا کب تک کامیابی ہو گی ویزے کے لئے جاب بدلنا ٹھیک ہے یا نہیں مہربانی کر کے بتا دیں میں بہت پریشان ہوں کے ہمارے لئے کیا بیہتر ہے

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کی کامیابی موجودہ سال ستمبر سے لے کر 2015 ستمبر تک پوری ہو سکتی ہے۔ واللہ اعلم باالصواب

تاریخ اشاعت : منگل 26 اگست 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers